استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان نے ایک متنازعہ نہر پر تعمیراتی کام کا آغاز باسفورس پر ہجوم کو کم کرنے کے مقصد سے کیا لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ اس سے ماحولیاتی نقصان ہوا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردگان نے استنبول کی مشہور نہر پر بننے والے وسیع و عریض پل کی بنیاد رکھ دی۔
