ترک صدر رجب طیب اردگان نے 29 اپریل سے 17 مئی تک کورونا وائرس کے انفیکشن کی بڑھتی ہوئی تیسری لہر کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردگان نے کرونا کی تیسری لہر کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا۔

ترکی میں 37،312 نئے انفیکشن کی اطلاع ملی ہے جو یورپ میں سب سے زیادہ ہے۔ اس ماہ کے شروع میں 60،000 کے قریب بتائی گئ تھی۔
اردگان نے ٹیلیویژن خطاب میں کہا ، “ہمیں روزانہ کیسز کی تعداد کو ایک دن میں 5000 سے کم کرنا چاہئے۔”