پاکستان (نیوز اویل) ، آج پھر سیاست میں عجیب گہما گہمی جاری ہے تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اور شہباز شریف کے وزیراعظم بن جانے کے بعد بھی ابھی تک حالات قابو میں نہیں آ سکے
تین ساتھیوں نے وزیراعظم شہباز شریف کا ساتھ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ، حیران کن خبر سامنے آگئی!
