پاکستان (نیوز اویل)، شاہ محمود قریشی بھی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف بول پڑے اور اپنی پارٹی کے خلاف کئی انکشافات کر ڈالے اور اپنی پارٹی کے خلاف جانے میں جنگیر ترین اور علیم خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا اور حیران کن باتیں کہہ ڈالیں ۔
جہانگیراور علیم خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا!!!! شاہ محمود نے اپنی ہی جماعت پر بجلیاں گرا دیں، سنگین الزامات عائد کر دیئے
