پاکستان (نیوز اویل)، حدیقہ کیانی پاکستان کی مشہور سنگر ہیں ان کے پرانے گانے بھی بہت زیادہ مشہور ہیں اور اب انھوں نے حال ہی میں اداکاری بھی شروع کی ہے ، حساس طبیعت اور خوبصورت سوچ کی مالک حدیقہ
حساس طبیعت اور خوبصورت سوچ کی مالک حدیقہ کیانی کی زندگی کے چند ایسے پہلو بھی ہیں جن سے شاید زیادہ لوگ واقف نہ ہوں
