پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان کی عام عوام کے علاوہ شوبز ستارے بھی عمران خان کے گرویدہ ہوگئے ہیں ہیں اور عمران خان کے حق میں بات کرتے ہیں اور عمران خان کے جلسے میں شرکت کرتے ہیں ۔
خان صاحب: ہمیں لمبی نیند سے جگانے اور شریفوں زر والوں سے بچانے پر آپ کا۔۔۔۔۔۔۔ ثمینہ پیرزادہ کا سوشل میڈیا پر عمران خان کو پیغام!
