پاکستان (نیوز اویل)، بچپن میں بچوں کے شوق بہت الگ الگ ہوتے ہیں بچیوں کو دیکھا جائے تو ان کو کھیل کود میں گڈے گڑیا کی شادیوں کا بہت شوق ہوتا ہے ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو میک اپ کرنا اور تیار ہونا
دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں۔۔۔ بہت سے چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے
