پاکستان (نیوز اویل) ، دیمک نہیں یہ خطرناک عذاب ہے! اگر آپ کو بھی گھر میں دیمک کی طرح کے گہرے مضبوط نشان نظر آرہے ہیں تو فوراً گھر چھوڑ دیں، جانیں یہ کیا ہے اور بچنے کے اقدامات
دیمک لگنا عام سی بات ہے
دیمک نہیں یہ خطرناک عذاب ہے! اگر آپ کو بھی گھر میں دیمک کی طرح کے گہرے مضبوط نشان نظر آرہے ہیں تو فوراً گھر چھوڑ دیں، جانیں یہ کیا ہے اور بچنے کے اقدامات

اور اس عام سی بات کی وجہ کہ بعض اوقات بڑا نقصان اٹھانا پڑ جاتا ہے کیوں کہ یہ گھروں میں کھڑکیوں ، دروازوں ، الماریوں اور فرنیچر کے دوسرے سامان پر لگ جاتی ہے
اور اس کو تبا ہ و برباد کر کے ہی جان چھوڑتی ہے اور اگر ایک بار یہ کسی چیز پر افزائش کرنے لگ جائے تو وہ چیز کو بالکل ہی ختم کر دیتی ہے اور وہ چیز کھوکھلی ہو جاتی ہے ،