پاکستان (نیوز اویل)، رانا ثناءاللہ نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ تہلکہ خیز انکشاف کیا ہے کہ پرانی حکومت نے پانچ کروڑ روپے لے کر ادویات مہنگی کی اور ادویات مہنگی کرنے کی اجازت دے دی تھی ۔ وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یہ کام گورنر ہاؤس ہو بیٹھ کر کیا جاتا رہا ہے ۔
رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس میں بیٹھ کر پانچ کروڑ لیے گئے اور ادویات میں کی گئی تھیں عمران خان اب مجھے بھی کرپٹ ہے اس لئے ہماری کوششیں تھیں کہ جتنی جلدی ان کو ہٹا دیا جائے اتنا ہی زیادہ بہتر ہے ورنہ یہ ملک کا بچا کچا بھی بیچ کر کھا جاتے۔ انہوں نے ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ کہ مسلم لیگ نون کے رہنماؤں پر غلط مقدمات بنائے گئے اور ان کو جیلوں میں ڈالا گیا گیا جو کہ آپ سب کچھ غلط ثابت ہو چکا ہے اور یہ پی ٹی آئی کے لیے ایک بڑا طمانچہ ہے اور پی ٹی آئی حکومت کی ناکامی ہے کہ مسلم لیگ نون کے کسی بھی رہنما پر ایک بھی جرم ثابت نہیں ہو سکا۔