پاکستان (نیوز اویل)، خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سرکاری ملازمین کیلئے بڑا اعلان کیا ہے اور وفاقی حکومت کی طرح سے صوبے کے سرکاری ملازمین کو15% فیصد الاو نس دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری، تنخواہوں میں بڑا اضافہ

یاد رہے پہلے وفاقی حکومت نے اور اس کے بعد پنجاب میں بھی ملازمین کی تنخواہوں کو بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔