سری لنکا کی فوج نے تحقیقات کا آغاز اس وقت کیا جب سوشل میڈیا پوسٹوں پر دکھایا گیا تھا کہ فوجیوں نے لاک ڈاؤن قوانین کی خلاف ورزی پر اقلیتی مسلمانوں کو سڑکوں پر گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا ہے۔
سری لنکن فوج کے اعلی حکام نے فوجیوں کے مسلمانوں پر ظالمانہ رویے کا نوٹس لے لیا۔
