پاکستان نے سعودی آئل ٹرمینل پر چڑھائی کی ’پرزور’ مذمت کی۔
سعودی عرب آئل ٹرمینل پر چڑھائی ،پاکستان کی شدید مذمت

اسلام آباد: پاکستان نے جمعہ کے روز سعودی عرب کے علاقے جیزان میں پٹرولیم ڈسٹری بیوشن ٹرمینل پر چڑھائی کی شدید مذمت کی۔
دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حافظ چوہدری نے ایک بیان میں کہا ، “اس طرح کے واقعات امن و سکون کو خراب کرنے کے ساتھ ساتھ تجارتی سرگرمیوں میں رکاوٹ کا باعث بنتے ہیں ۔”