سلمان خان دبئی میں ایک بیوی کے شوہر اور 17سالہ بیٹی کےوالد نکل آئے بالی ووڈ سے ایسی خبر جس نے پورے بھارت میں تہلکہ مچا دیا.
سلمان خان دبئی میں ایک بیوی کے شوہر اور 17سالہ بیٹی کے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے سپرسٹار سلمان خان پر دبئی میں ایک بیوی اور بیٹی کو چھپا کر رکھنےکا الزام عائد ہوچکا ہے۔
ایک ٹی وی شو کے دوران سلمان خان کے کزن اور مشہور بالی ووڈ سٹار اربازخان نے سلمان خان کو ایک سوشل میڈیا صارف کے لگائے گئے الزام کے بارے میں بتایا جس نے سلما ن کو للکار کر کہا کہاں چھپا بیٹھا ہے ڈرپوک ، بھارت میںسب جانتے ہیں کہ تم دبئی میں اپنی بیوی نور اور 17 سالہ بیٹی کے ساتھ ہو، بھارت کے لوگوں کو کب تک بیوقوف بناؤ گے؟