پاکستان (نیوز اویل)، قرآن پاک کا ایک ایک لفظ ایک ایک حرف سچائی اور برکت سے بھرا ہوا ہے ۔ اور ایک ایک لفظ کے پیچھے اللہ تعالی نے بہت سی نیکیاں لکھی ہیں اور ہمارے لئے قرآن پاک میں شفا رکھی ہے قرآن پاک کی بہت سی آیات اور بہت سی سورتیں ایسی ہیں جو کہ شفا کے لیے بہت ضروری ہیں ۔