اسلام آباد (نیوزڈیسک) ملک بھر کے مختلف گیسٹ ہاؤسز میں خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے کا انکشاف ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و
سینکڑوں لڑکے لڑکیوں کی خفیہ کیمروں سے ویڈیو بنانے کا انکشاف۔۔یہ گھٹیاکام کون کررہاہے؟رپورٹ وزیراعظم کوپیش

تجزیہ کار رانا عظیم کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ویڈیو سکینڈل کا جو واقعہ ہے،اس میں ملوث ملز تو پکڑے گئے مگر جو گیسٹ ہاؤسز میں ویڈیو تیار کر تا ہے اور خفیہ کیمرے لگاتا ہے وہ ملزم کہاں ہے۔یہ کام صرف اسلام آباد ہی نہیں بلکہ ہر بڑے شہر میں کام ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے
پروگرام کی گفتگو کررے ہوئے انہیوں نے مزید کہا کہ اسلام آباد واقعہ کے بعد جب وزیراعظم عمران خان نے نوٹس لیا اور ایکشن ہوا تو ایک رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی اس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے کن کن شہروں میں یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔یہاں واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اسلام آباد میں نوجوان جوڑے پر تشدد اور