اسلام آباد: آئندہ مالی سال پیٹرولیم مصنوعات پر محصولات میں نمایاں اضافے کا اشارہ کرتے ہوئے وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ ملتوی ادائیگیوں پر تیل کی سہولت کے احیاء کے لئے مفاہمت طے پایا ہے۔
شوکت ترین نے کہا کہ آئندہ مالی سال پٹرولیم مصنوعات پر سعودی عرب کے ساتھ ملتوی ادائیگیوں پر مفاہمت پا گئی ہے۔
