پاکستان (نیوز اویل)، اپوزیشن نے صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔
صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ۔۔۔ اگلا صدر کون ہوگا ، اہم فیصلہ کر لیا گیا!

اپوزیشن نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کے کامیاب ہونے کے بعد صدر عارف علوی کے خلاف مواخذے کی تحریک لانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد صدر پاکستان پیپلز پارٹی یا جے یو آئی ایف سے ہوگا اور ان کے لیے تمام معلومات بھی فائنل کر لیے گئے ہیں ۔