اسلام آباد: فیض آباد میں آن لائن امتحانات کے مطالبے کے دوران احتجاج کرنے والے طلبا کو منتشر کرنے کے لئے پولیس کارروائی کے دوران درجن سے زائد مظاہرین کو حراست میں لیا گیا اور متعدد موٹرسائیکلوں کو قابو کرلیا گیا۔
طلباء نے آن لائن امتحانات کے مطالبے کے باعث اسلام آباد ایکسپریس ہائی وے کو بلاک کردیا۔
