کراچی: عدالت نے لندن میں مقیم پارٹی کے بانی کی مبینہ نفرت انگیز تقریر کی سہولت فراہم کرنے اور سننے سے متعلق مقدمات میں متحدہ قومی موومنٹ کے سات رہنماؤں کو بری کردیا۔
عدالت نے ایم کیو ایم کی سینئر قیادت کو نفرت انگیز تقریر کی سہولت فراہم کرنے کے الزام سے بری کر دیا۔
