پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ دنوں لندن سے کچھ سال پہلے اغوا ہونے والی ایک قیمتی گاڑی پاکستان سے ملی تھی جو کہ کراچی کے ایک علاقے سے ملی ہے جس کو پاکستان میں دو سال قبل رجسٹر کرایا گیا تھا اور اس گاڑی کے حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ آخر پاکستان میں یہ کار کس طرح آئی ،
لندن سے 2 سال قبل چوری ہونے والی قیمتی گاڑی فیصل واوڈا کے گھر سے برآمد۔۔۔ فیصل واوڈا کا تہلکہ خیز موقف سامنے آ گیا!
