خاتون اول بشریٰ بی بی نے انسٹی ٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ لاہور کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مینٹل ہسپتال کے مختلف شعبوں کا دور ہ کیا اورفراہم کی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا۔
مجھے پیپر پر لکھ کر دیں کہ کتنے مہینے میں تبدیلی لائیں گے خاتون اول بشریٰ بی بی۔۔رات گئے تہلکہ خیز خبر

خاتون اول کو ادارے میں دی جانے والی سہولیات کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی ۔ خاتون اول نے ادارے میں دیے جانے والے کھانے اورمریضوں کی دیکھ بھال کے بارے میں دریافت کیا ۔خاتون اول نے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں کی تیمارداری بھی کی۔
اس موقع پر خاتون اول بشریٰ بی بی نے انسٹیٹیوٹ سے اُن کا پلابھی طلب کیا۔ خاتون اول بشریٰ بی بی نے انسٹیٹیوٹ کو مزید بہتر بنانے سے متعلق پلان طلب کیا اورانتظامیہ سے کہا کہ ایک کاغذ پر اپنا پلان لکھ کر دیں کہ آپ کتنے ماہ میں تبدیلی لائیں گے۔