قائرہ: مصر نے اسرائیل اور فلسطین کے حالیہ تنازعے کے بعد فلسطینی محاصرے میں تعمیر نو شروع کرنے کے لئے انجینئرز اور تعمیراتی سازوسامان کا قافلہ بھیج دیا ہے۔ یہ بات مصر کے سرکاری ٹیلی ویژن نے شائع کی۔
مصر نے فلسطین کی تعمیر نو کے لیے انجینیئرز اور تعمیراتی سازوسامان کا قافلہ بھیج دیا۔
