وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے حکومت کی حزب اختلاف کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اس مقصد کے لئے ایک فوکل پرسن مقرر کرسکتے ہیں۔
وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ہم اپوزیشن کے ساتھ تعلقات بہتر بنانا چاہتے ہیں۔
