پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوئے تھے جہاں پر انہوں نے عمرہ کی سعادت بھی حاصل کی اور سعودی ولی عہد سے ملاقات کی ذرائع کے مطابق یہ ملاقات پاکستان اور سعودی عربیہ کے لیے بہت بہترین ثابت ہوگی اور پاکستان کے معاشی حالات بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوگی ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ویڈیو وائرل! سعودی ولی عہد سے کس طرح بات کرتے ہوئے نظر آئے ، ویڈیو کس نے شیئر کی اہم نام سامنے آگیا!
