کراچی: پولیٹیکل مواصلات سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) شہباز گل نے سندھ حکومت کے بجٹ کے تخمینے پر سوال اٹھایا اور مرکز سے مالی اعانت نہ ملنے کے دعوے کو مسترد کردیا۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سندھ حکومت سے بجٹ کے خرچ کے حوالے سے سوالات کر ڈالے۔
