اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان کی تیزی سے بدلتی صورتحال پر گہری نگاہ رکھے ہوئے ہے اور کابل میں ہر طرف حکومت سازی کے لئے پوری کوشش کر رہا ہے۔
وفاقی وزرا نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ افغان مہاجرین کو اس بار شہروں میں گھسنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
