اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کہا ہے کہ 40 فیصد مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی فراہمی کا نظام بحال کردیا گیا ہے ، جبکہ پیر سے بجلی اور گیس کے نظام میں بہتری آئے گی۔
وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا کہ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ میں پیر سے بہتری آ جائے گی۔
