لاہور: ذرائع کے مطابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے بعد کپتانی چھوڑنے کا امکان تھا لیکن بی سی سی ای نے اسکو رد کردیا۔
””ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کپتانی بھی گئی؟!“

صبح کی رپورٹس کے مطابق ویرات کوہلی کا بہت جلد اپنے استعفیٰ کا اعلان کرنے کا امکان تھا۔ ویرات کوہلی جو پچھلے 2 سالوں سے فارم سے باہر ہیں اور بھارت کو کبھی آئی سی سی ٹرافی نہیں دلا سکے ، توقع ہے کہ وہ کپتان کے عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے یہ ساری اپٹیدس ارہی تھیں-
آئی پی ایل کے سب سے کامیاب کپتان اور اسٹار بلے باز روہت شرما ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ویرات کوہلی کےبعد کپتانی کرنے کی خبریں آرہی تھیں۔ روہت شمرا آئی پی ایل 2021 کی سب سے کامیاب ٹیم ممبئی انڈینز کے کپتان ہیں۔