کراچی: سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی طبیعت تشویشناک ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

سابق صدر کو اپنے ڈاکٹروں کے مشورے پر اسپتال منتقل کیا گیا۔