کراچی: پاکستان کیمسٹ ’اینڈ ڈرگز‘ ایسوسی ایشن (پی سی ڈی اے) نے ایڈوانس ٹیکس عائد کو مسترد نہ کرنے پر 15 جولائی سے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن نے 15 جولائی سے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔
