پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں چھوٹے کسان تیزی سے کاشت کاری چھوڑنے لگ گئے ہیں ، کیونکہ ملک میں بڑھتی مہنگائی کی وجہ سے جہاں باقی عوام بہت زیادہ متاثر ہو رہی ہے وہیں چھوٹے کسانوں کے لیے بہت زیادہ مشکلات پیدا ہوگی ہیں ،
پنجاب جو کبھی اناج گھر، اب بیاج گھر۔۔۔کسان تیزی سے کاشت کاری چھوڑنے لگے، اسکے پیچھے ایسی کونسی وجوہات ہیں جن کو جاننا ہمارے لیے بہت اہم ہے!
