لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے لاہور ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر وڑائچ نے 1997 میں اپنے بی اے داخلے کے لئے بوگس انٹرمیڈیٹ سرٹیفکیٹ استعمال کیا تھا۔
پنجاب یونیورسٹی نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے بلال اصغر کے خلاف بوگس انٹرمیڈیٹ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کا انکشاف کر دیا۔
