پاکستان (نیوز اویل)، آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم پاکستان آئی ہے اور آج سے ٹیسٹ میچ شروع ہو گئے ہیں ۔
پنڈی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں۔۔۔ حیران کن وجہ سامنے آگئی!!!

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے آج بازوں پر کالی پٹیاں باندھی ہوئی ہیں اس کی وجہ کچھ اور نہیں بلکہ یہ ہے کہ آج آسٹریلیا نے راڈنی مارش کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے اور اس وجہ سے پوری ٹیم نے کالی پٹیاں باندھی ہوئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق راڈنی مارش نے 96 ٹیسٹ اور 92 ون ڈے میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی تھی اور اب وہ انتقال کر گئے ہیں ۔