پاکستان (نیوز اویل)، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد چوہدری پرویز الٰہی گورنر ہاؤس روانہ ہو گئے تھے اور گورنر ہاؤس پہنچنے کے بعد گورنر ہاؤس کا دروازہ بند کر دیا گیا اور گورنر پنجاب نے ان کا حلف لینے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد بہت سے وزراء گورنر ہاؤس کے باہر بھی کھڑے رہ گئے ،
چوہدری پرویز الٰہی کے گورنر ہاؤس پہنچنے پر گورنر ہاؤس کا گیٹ بند! گورنر پنجاب نے حلف لینے سے انکار کر دیا! اب حلف کون لے گا اور کہاں لیا جائے گا؟ اہم فیصلہ ہو گیا!
