پاکستان (نیوز اویل)، ہم سب نے اپنی روزمرہ زندگی میں ایسی عادات اپنائی ہوتی ہیں جو کہ انتہائی خطرناک ہوتی ہیں لیکن ہم اس سے نا واقف ہوتے ہیں اور غفلت میں ان عادات و اطوار کو اپنی زندگی کا حصہ بنائے رکھتے ہیں۔ جس سے ہمیں کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
کھانا کھانے کے فوراً بعد نہانا کیسا۔۔۔ رونگٹے کھڑے کر دینے والی طبی تحقیق۔۔۔ کہیں آپ بھی یہ غلطی تو نہیں کر رہے!
