پاکستان (نیوز اویل)، کیپٹن صفدر جو کہ میاں نواز شریف صاحب کے داماد اور مریم نواز شریف کے شوہر ہیں انہوں نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان پر گاڑی چوری کا بھی الزام لگا ڈالا ان کا کہنا تھا کہ یہ وزیراعظم گاڑی چوری کرکے بیچ رہا ہے اور پچھلے الیکشنز میں اس نے ووٹ بھی چوری کیے ہیں ان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ چوری کرنے میں سی ایس پی آفیسر کا بھی ہاتھ نکلا تھا جس کی اہلیہ کو دو بار سے پارٹی کا ٹکٹ دیا جارہا تھا ۔
کیپٹن صفدر نے ووٹ چوری کے ساتھ ساتھ سابق وزیراعظم عمران خان پر “گاڑی چوری” کا بھی الزام لگا ڈالا۔۔۔ تہلکہ خیز بیان سامنے آگیا!
