نئی دہلی: ہندوستان کے اتر پردیش میں شادی کے سیکڑوں مہمانوں کے سامنے بیٹے کے کسی اور ذات کی لڑکی سے شادی کرنے کے فیصلے سے ناخوش ، ایک خاتون اسٹیج پر چڑھ گئیں اور دولہا کو چپلوں سے پیٹا۔
ہندوستان کے علاقے اترپردیش میں شادی کی تقریب میں ماں نے اسٹیج پر بیٹھے دلہے کو چپلوں سے پیٹ ڈالا۔
