ہماچل پردیش (این این آئی) بھارتی ریاست ہماچل پردیش کی فضائوں میں رنگ برنگ غبارے تیرتے ہوئے دکھائی دیے جن پر’’I LOVE PAKISTAN‘‘ کے نعرے درج تھے ۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق یہ غبارے ریاست میں ضلع منڈی کے علاقے بھنگلیدا میں پائے گئے۔ بھارتی پولیس کی افسر ایس پی شالنی اگنی ہوتری نے بتایا کہ گائوں کے ایک شخص نے یہ غبارے دیکھے اورمقامی پنچایت کے سربراہ کو مطلع کیاجس کے بعد پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچی اورغباروں کو اپنی تحویل میں لیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس کیس کی باریک بینی سے تحقیقات کر رہی ہے کہ غبارے یہاں کیسے پہنچے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…