بین الاقوامی

دس جڑواں بچوں کو جنم دینے والی خاتون گرفتار ، وجہ ایسی کہ سب حیران رہ جائیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واضح رہے کہ 37سالہ افریقی خاتون ستھول گوسیامی نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھاکہ اس نے سات بچوں اورتین بچیوں پر مشتمل کل دس جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ جب یہ خبر سوشل میڈیا پر آئی تو سوشل میڈیا صارفین نے اس خاتون کا نام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

تاہم اب جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والی خاتون کا 10جڑواں بچوں کوجنم دینے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے پر خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔37سالہ افریقی خاتون ستھول گوسیامی نے چند روز قبل دعویٰ کیا تھا کہ اس نے سات بچوں اورتین بچیوں پر مشتمل کل دس جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ عالمی ادارہ ابلاغ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق خاتون سرے سے حا ملہ ہی نہیں تھی اور اسے چند ہفتے قبل نفسیاتی علاج کے لیےایک مقامی ہسپتال لایا گیا تھا،

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون کو فراڈ اور جھوٹ بولنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ دوسری طرف جنوبی افریقا کے علاقے ’گواٹنگ‘ کی انتظامیہ نے بھی خاتون کے ہاں دس بچوں کی پیدائش کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے اور کہا ہے کہ کسی ہسپتال میں کسی خاتون کے ہاں10جڑواں بچوں کی پیدائش کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔

دوسری جانب سابق امریکی ریسلرانڈرٹیکر نے بالی ووڈ سپر سٹار اکشے کمار کو فائٹ کا چیلنج دے دیا ہے۔ واضح رہے کہ  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر  پر اکشے کمار نے اپنی فلم ’کھلاڑیوں کا کھلاڑی‘ کی ریلیز کو 25 سال مکمل ہونے پر ایک تصویری  پیغام جاری کیا تھا۔

ٹویٹ میں چار تصاویر لگائی گئیں تھیں اور کیپشن میں لکھا گیا کہ انڈر ٹیکر کو شکست دینے والے ہاتھ کھڑا کریں،ان میں سے ایک تصویر اکشے کمار کی بھی تھی جس میں انہوں نے اپنا ہاتھ بلند کیا ہوا تھا۔دیگر تصاویر میں بروک لیسنر، رومن رینز اور ٹرپل ایچ کی تصاویریں موجود ہیں ۔

Muhammad Kashif

Share
Published by
Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

23 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago