تاذہ ترین صورتحال کے مطابق، مورخہ 30 جولائی 2021 کی صبح کو یہ اطلاعات موصول ہوئی کہ ترکی کہ شہر میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔ مگر دیکھتے ہی دیکھتے وہ آگ بے قابو ہو گئی اور کئی شہروں کو اپنی آغوش میں لیتے ہوئے کئی انسانی اور حیوانی زندگیوں کو نگل گئی۔
راتوں رات ترکی کا نقشہ ہی بدل گیا، خوفناک مناظر، پوری دنیا کو دعاؤں کی درخواست

جبکہ سوشل میڈیا پر لوگوں کہ طرف سے یہ ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے کہ ترکی کے لئے دعا کی جائے کہ کوئی معجزہ ہو جائے تاکہ آگ رک جائے یا پھر تیز بارش ہو جائے آگ کو قابو پانے کے لئے۔
حکومتی طرف سے بھی ہنگامی اقدامات کئے گئے، ہیلی کاپٹروں کے ذریعے آگ پر پانی پھینکا جا رہا ہے تاہم ابھی تک کوئی مثبت نتیجہ سامنے نہیں آیا۔