کابل(این این آئی)افغانستان میں حکومت سنبھالتے ہی طالبان نے ایک تفریحی پارک میں بت نصب ہونے کے سبب پارک کو نذر آتش کر دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغانستان سے متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہو رہی ہیں جن میں طالبان جم میں ورزش کرتے یا پارکس میں جھولا جھولتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔
ٹوئٹر پر ایک افغان شہری کی جانب سے ایک نئی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سامنے آنے والی نئی ویڈیو افغانستان کے شہر شبرغان کی ہے، ویڈیو میں تفریحی پارک کو آگ میں جلتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔افغان ٹوئٹر صارف کے مطابق طالبان جنگووں کی جانب سے اس پارک میں موجود بتوں کے سبب آگ لگائی ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…