بین الاقوامی

غزوہ ہند شروع ہو چکا، بڑی جنگ دکھائی دے رہی ہے، 2021ء بھارت کیلئے منحوس قرار، عوام اپنے ٹیلی ویژن اور موبائل فون ہر وقت کھلے رکھیں کسی بھی وقت بڑی خبر آنے والی ہے،2021ء کی سنسنی خیز پیشگوئیاں

ٹاپ نیوز) ملک کے ممتاز پیشگو روحانی معالج و محقق پیر پنجر سرکار نے کہا ہے کہ 2021اوراُس کے بعد تیسری صدی کی دہائی شروع ہونے والی ہے۔ اُس کے حالات غزوہ ہند کارگل سے شروع ہو چکے ہیں۔

کفر کا سر کچل دیا جائے گا۔ بڑی جنگ دکھائی دے رہی ہے۔ بھارت کسی طرف سے سرجیکل سٹرائک کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اور وہ کرے گا اور نتیجے میں وہ منہ کی کھائے گا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں کیا۔پیر پنجر سرکار نے کہا کہ بھارت کے اندر ایک بڑی 1947ء سے بڑی تحریک نظر آرہی ہے اور بھارت3ٹکڑوں میں تقسیم ہوتا دکھائی دے رہا ہے، پہلے بھارت کا دشمن صرف پاکستان تھا،اب وہ چین، بھوٹان، نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا اور سب سے بڑا دشمن سکھ تنظیم کو سمجھتا ہے۔ اب خالصتان تحریک زور پکڑتی دکھائی دے رہی ہے اور اب خالصتان کی آزادی کا سورج طلوع ہونے والا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مودی کے خلاف فوج بھی کاروائی کر سکتی ہے، اس کا تختہ الٹا سکتی ہے،بھارتی سپریم کورٹ بھی مودی کے خلاف فیصلہ دے سکتی ہے،

بھارت اور مودی کو چاروں طرف سے چت ہوتا دکھائی دے رہا ہے،مودی کے اتحادی اسرائیل، امریکہ، روس، یو اے ای اور عرب ریاستیں ساتھ چھوڑ دیں گے اور بھارت کے 2021میں طیارے گرتے دکھائی دے رہے ہیں۔پیر پنجر سرکار کا مزید کہنا تھا کہ سکھ انتہا پسند جہازاغوا کر سکتے ہیں اور بھی بڑی کاروائی ڈال سکتے ہیں. چین کے بھارت کی طرف قدم بڑھ رہے ہیں یہ رک نہیں سکتے صاف واضح دکھائی دے رہا ہے۔

چینی فوجیں مقبوضہ کشمیر میں کسی وقت بھی داخل ہو جائیں گی مقبوضہ کشمیر کی آزادی میں چینی فوجیں اور حکومت پیش پیش رہیں گے۔ چینی فوجیں اور پاکستانی فوجیں کسی وقت بھی دہلی پر قبضہ کر سکتی ہیں اور باقی شہروں پر بھی قبضہ کریں گی۔ 2021ء بھارت کے لیے منحوس ہے۔ مودی کو اپنے ماریں گے اور ملبہ پاکستان پر ڈال دیں گے۔ بارود کے ڈھیر پر بیٹھے مودی پاکستان کو گھورنے کی بجائے پنڈتوں اور جوتشیوں سے اپنے مستقبل کا زائچہ بنوالیں بہتر ہوگا۔2038تک بھارت سے ہندو مذہب کا مندر اور بتوں کا صفایا ہو جائیگا۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago