ممبئی (این این آئی)بھارتی ٹیلی ویژن اور فلموں کے معروف اداکار انوپم شیام اوجھا ممبئی کے ایک اسپتال میں چل بسے۔ انکی عمر 63 برس تھی۔بھارتی اداکار گزشتہ چھ روز سے اسپتال میں داخل تھے جہاں وہ ملٹی پل اورگن فیلیئر (متعدد اعضا کا کام چھوڑ دینا) کے باعث چل بسے۔
واضح رہے کہ وہ گردے کی بیماری میں مبتلا تھے اورہفتے میں تین مرتبہ ان کی ڈائیلائسز ہوتی تھی۔ انوپم شیام کے شہرت کی وجہ ان کا ٹی وی ڈرامہ ‘من کی آواز’ میں ٹھاکر سجن سنگھ کا کردار تھا، جس سے انھیں کافی پہچان ملی۔انھوں نے کئی فلموں جن میں سلم ڈوگ ملینیئر، بینڈتھ کوئن، دل سے، لگان اور ہزاروں خواہشیں ایسی میں بھی کام کیا۔ جبکہ آجکل وہ من کی آواز پراتگیا ٹو میں کام کررہے تھے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…