اسلام آباد(نیوز ڈیسک)افغانستان میں طا لبا ن کی جانب سے کنٹرول سنبھالنے کے بعد صدر اشرف غنی افغانستان سے فرار ہو گئے تھے جن کے بارے میں کہا جا رہا تھا کہ وہ ترکمانستان چلے گئے ہیں۔ لیکن اشرف غنی کس ملک میں چھپے بیٹھے ہیں؟ سراغ مل گیامیڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے۔
کہ افغان صدر اشرف غنی خلیجی ریاست عمان چلے گئے، جہاں سے امریکہ جانے کاامکان ہے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان صدر کے جہاز کو تاجکستان میں اترنے کی اجازت نہیں ملی جس کے بعد وہ خلیجی ریاست عمان چلے گئے ہیں جہاں سے ان کے امریکا جانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب پیر کے دن کابل شہر میں طالبان نے گشت کرنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ شب صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ دینے کے بعد ان جنگجوں نے اپنی جیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ طالبان کے شریک بانی ملا بردار غنی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں مغربی ممالک کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ایسے کسی شخص سے بدلہ نہیں لیں گے، جس نے گزشتہ بیس برسوں کے دوران امریکی اتحادی افواج کے ساتھ تعاون کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ سب کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں گے۔ تاہم افغان عوام میں اس بیان کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جا رہے ہیں۔پیر کے دن کابل شہر میں طا لبا ن نے گشت کرنا شروع کر دیا ہے۔ گزشتہ شب صدر اشرف غنی کے ملک چھوڑ دینے کے بعدان لوگوں نے اپنی جیت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ افغان عوام کو خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…