ملٹی میڈیا

ملالہ تو کہہ رہی تھی نکاح اور شادی کی ضرورت نہیں ہوتی، آپ بغیر نکاح کے بھی پارٹنر کے ساتھ رہ سکتے ہیں کوئی بتا دے اسکا نکاح ہوا ہے یا پارٹنر ملا ہے،ملالہ یوسف زئی کا نکاح ٹاپ ٹریند بن گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ملالہ یوسف زئی کی نکاح کی تصاویر اور ویڈیوسامنے آتےہی سوشل میڈیاپر طوفان برپا کر دیا ہے ۔ صارفین کی جانب سے شدید تنقید کر دی ۔ ایک صارف ربیعہ کا کہنا تھا کہ ’’ او بہن اب آپ نے نکاح کیوں کیا ہے یہ بتائو ،

ایک اور صارف علیزہ کا کہنا تھا کہ ملالہ نے سب کو چیٹ کیا ہے کہ یہ تو کہہ رہی تھی کہ شادی ضروری نہیں ہے سب کو فرینڈ شپ میں لگا کر خود شادی کر لی ۔قاسم اکرام کا کہنا تھا کہ نکاح کیوں کیا اس نے اب ؟ یہ تو کہتی تھی کہ ایسے ہی ساتھ رہ سکتے ہیں دنیا کی جائل عورت جلانے چلی تھی لیکن اب خود ہی نکاح کر لیا ۔ اس حوالے سے معروف بلاگر زاہرہ لیاقت کا کہنا تھا کہ ’’ملالہ تو کہہ رہی تھی نکاح اور شادی کی ضرورت نہیں ہوتی آپ بغیر نکاح کے بھی پارٹنر کے ساتھ رہ سکتےہیں کوئی بتا دے اسکا نکاح ہوا ہے یا پارٹنر ملا ہے ؟؟؟۔ واضح رہے کہ امن کا نوبیل انعام حاصل کرنے والی دنیا کی کم عمر ترین شخصیت پاکستانی طالبہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں۔ ملالہ یوسف زئی نے نکاح کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں اور کہا کہ آج میری زندگی کا ایک قیمتی دن ہے، عاصر اور میں جیون ساتھی بن گئے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہمارے نکاح کی تقریب برمنگھم کے گھر میں ہوئی جس میں ہمارے گھر والے شریک ہوئے۔ملالہ یوسفزئی نے کہاکہ ہمیں آپ سب کی دعائوں کی ضرورت ہے اور ہم آئندہ زندگی میں سفر کیلئے پرجوش ہیں ۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

6 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago