ممبئی (نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کی والدہ سنندا شیٹھی کے خلا ف
یہ تو شوہر سے بھی آگے نکلے،مقدمہ درج ، گرف ت اری۔شلپا شیٹھی بھی پھنس گئی، کس کیس میں پکڑی گئی،مداحوں کیلئے بری خبر

دھوکہ دہی کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرلکھنو کے دو مختلف تھانوں میں شلپا اور ان کی والدہ کے خلاف دو
ایف آئی آر درج کی گئی ہیں اور پولیس نے دونوں مقدمات میں تحقیقات کے عمل کو تیز کردیاہے ۔مقدمات میں الزام لگایا گیا ہے کہ اداکارہ اور ان کی والدہ نے اپنے فلاح و بہبود کے مرکز کی برانچ کھولنے کیلئے