
حریم شاہ کو مذاق کرنا مہنگا پڑ گیا۔۔۔ مزید مشکل میں پھنس گئیں!
پاکستان (نیوز اویل)، حریم شاہ مذاق کر کے مزید مشکل میں پھنس گئی ایف آئی اے سائبر کرائم نے تحقیقات شروع کر دیں ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے سائبر کرائم کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے ایسی حرکت کرنا ریاستی اداروں کو اور ملک کو بدنام کرنا ہی ہے ۔یاد رہے…