عیسائی بادشاہ نے حضرت عمر ؓ سے پوچھا کہ وہ کونسی قبر ہے جس کا مردہ بھی زندہ اور قبر بھی زندہ اور قبر کے مدفون کو بھی سیر کراتی ہے ، حضرت عمر ؓ نے فرمایا۔۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ کو ایک عیسائی حکمران نے خط لکھا اور کہا کہ آپ رضی اللہ تعالٰی عنہ ان سوالات کے جوابات دیں تو حضرت عمر نے حضرت عبداللہ سے کہا کہ ان سوالات کے جوابات لکھ دیں اور ان…