10سال بطور وزیر اعلیٰ پنجاب تنخواہ نہیں لی جو 60 کروڑ روپے بنتی تھی اور۔۔۔۔۔۔۔۔ شہباز شریف میں پھٹ پڑے!
پاکستان (نیوز اویل)، لاہور ہائی کورٹ میں شہباز شریف پر منی لانڈرنگ کے حوالے سے جو الزامات ہی ہیں اس کیس کی سماعت کی گئی جس میں شہباز شریف نے بھی شرکت کی عدالت کے سامنے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میرے تمام اثاثے سے ایف بی آر میں میں رجسٹر…