تیسری بیوی کے خلع لینے اور الزامات کے متعلق عامر لیاقت کا بھی اہم بیان سامنے آیا!
پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن عامر لیاقت حسین کا اہلیہ کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر بیان سامنے آ گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ میں نشہ کرتا ہوں ۔ عامر لیاقت حسین کا کہنا تھا کہ ان پر جھوٹے الزامات لگائے…